جانماز کوپاوں سے درست کرنا

سوال ۔۔ ایک امام صاحب جانماز کوپاوں سے درست کرتے ہین یہ کیساہے

 ۔۔ساٸل مولاناتصوراشرفی کٹیھار ۔۔۔

الجواب 


 جانماز قابل تعظیم چیز ہے فتاوی رضویہ میں ہے جانماز معظم ہے {جلد ٩ ص ٥٤}لہذا پاوں سے درست درست نہیں امام صاحب کوچاہٸے کہ اس سے بچیں 
واللہ تعالی اعلم

 کتبہ فضیل یسینی خادم دارالعلوم مصطفاٸیہ درگاہ شریف چمنی بازار پورنیہ ٧ جولاٸی ٢٠٢٠

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

فاصلے سے کھڑے ہونے کی صورت میں نماز اگرچہ ہو جائےگی تاہم

موکل کی بتائی ہوئی رقم سے زائد قیمت میں بیچنا جائز ہے

نکاح کس سے جائز ہے اور کس سے نہیں